تازہ ترینبلوچستان

شانگلہ میں پولیس چوکی پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکار شہید

شانگلہ میں پولیس چوکی پر حملہ، اے ایس آئی سمیت 3 اہلکارجاں بحق
شانگلہ : شانگلہ کی تحصیل چکیسر میں شدت پسندوں نے پولیس چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 3 اہلکارجاں بحق اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیل چکیسر کی گنانگر پولیس چیک پوسٹ پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا اور دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چوکی انچارج اور کانسٹیبلجاں بحق ہوگئے۔حملے میں محرر اور پولیس کانسٹیبل سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے، جنہیں بٹ گرام ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker