بلوچستانتازہ ترین

دالبندین : ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

دالبندین سے ماشکیل جانی والی پک اپ اور زامیاد گاڑی کے درمیان یک مچھ کے قریب خطرناک ٹریفک تصادم کے نتیجے میں پک اپ ڈرائیور موقع پر جانبحق ھوگے جبکہ دیگر مسافروں میں خواتین بچوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو شیخ فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا جبکہ دو شدید زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد کوہٹہ ریفر کردیا۔مرنے اور زخمیوں کا تعلق ماشکیل سے بتایا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker