پاکستانتازہ ترین

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 16 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1458 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 185 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہو کر 2039 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker