پاکستانتازہ ترین

محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ایس ایل میچز کیلئے وفاقی حکومت سے رینجرز اور فوج مانگ لی

پنجاب حکومت نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 9کے میچز کی سکیورٹی کیلئے فوج اور رینجرز کی خدمات جبکہ میچز کی فضائی نگرانی کیلئے ہیلی کاپٹر کی خدمات مانگ لی ہیں۔

محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ایس ایل میچوں کی سکیورٹی کے لیے فوج اور ر ینجرز کی خدمات حاصل کرنے کیلئے ریکوزیشن وفاقی حکومت کو ارسال کر دی ہے۔

رینجرز اور فوج لاہور ر،اولپنڈی اور ملتان کے میچوں کے لیے طلب کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker