پاکستانتازہ ترین

حب : انتخابی نتائج میں ردوبدل،قومی شاہراہ میدان جنگ بن گیا ،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق 10 زخمی

حلقہ PB21 انتخابی نتائج میں مبینہ رد و بدل پر احتجاج رات گئے سوک سینٹر کے سامنے قومی شاہراہ میدان جنگ بن گئی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے نعشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جاں بحق افراد کا تعلق بھوتانی عوامی کارواں سے بتایا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker