پاکستانتازہ ترین

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔

صادق سنجرانی کوئٹہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 260 سے الیکشن لڑیں گے جب کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ 32 سے بھی امیدوار ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker