پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے میں 23.94 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 15 مارچ تک 13 ارب 39 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے اپنے ذخائر 10.50 کروڑ ڈالر بڑھ کر 8.01 ارب ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 13.44 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.37 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker