پاکستانتازہ ترین

شانگلہ خودکش حملے پر چینی سفارتخانےکا بیان سامنے آگیا

ضلع شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں چینی باشندوں کی ہلاکت پر چینی سفارت خانےکا بیان سامنے آگیا۔

ترجمان چینی سفارت خانے نےکہا ہےکہ چینی سفارت خانہ اور قونصل خانہ دہشت گرد حملےکی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گرد حملے میں دونوں ملکوں کے متاثرین سے اظہار افسوس کرتے ہیں۔

چینی سفارت خانے نے مطالبہ کیا ہےکہ پاکستانی حکام حملےکی مکمل تحقیقات کریں۔

چینی سفارت خانے نے کہا ہےکہ پاکستان میں چینی شہری اور کمپنیاں مقامی سکیورٹی صورتحال پر گہری توجہ رکھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker