پاکستانتازہ ترین

سیالکوٹ: تیزرفتار کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں تیزرفتار کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈسکہ تھانہ صدر کی حدود آدمکے اسٹاپ کے قریب تیز رفتار کار کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 4 چچا زاد بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ ایک دوران علاج دم توڑ گیا۔

حکام کے مطابق کار سوار 5 کزنز شادی سے فارغ ہوکر سمبڑیال جارہے تھے کہ گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوگئی اور دکان جا ٹکرائی۔ جس کے نتیجے میں 4 کار

بلال، انس، اعماز اور دانش موقع پر جان کی بازی ہار گئے جبکہ احسن دوران علاج دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے دانش کی چند روز بعد شادی ہونا تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker