سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منشااللہ اور ایوب خان گادھی سمیت دیگر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



