پاکستانتازہ ترین

بہاولپور بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق

بہاولپور بائی پاس پر مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بائی پاس روڈ پرمسافر بس سے ٹکر کے بعد ٹرک میں آگ لگ گئی۔

حکام نے بتایاکہ حادثے میں 6 افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 15 زخمی ہوئے جنہیں بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker