پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد کے ایک ہی گھر میں تین افراد کے گلے کاٹے جانے کی لرزہ خیز واردات

اسلام آباد میں ایک ہی گھر کے تین افراد کے گلے کاٹے جانے کی لرزہ خیز واردات نے دلوں کو دہلا کر رکھ دیاہے ۔

پولیس کے مطابق بہن بھائی اور باپ کے گلے کاٹے گئے ہیں ، تینوں زخمیوں کو شدید زخمی حالت میں پولی کلینک منتقل کیا گیا ۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد کے گلے کس نے کاٹے ابھی تک واضح نہیں ہے، پولیس کا کہنا ہے تینوں زخمی ابھی بیان دینے کی حالت میں نہیں، ان سے کوئی بات چیت ہونے پر ہی اصل واقعہ معلوم ہو سکے گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker