کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گزشتہ ہفتے قتل کیے جانے والے امام مسجد کی شناخت ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق امام مسجد عمرجان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے اور طالبان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔افغان طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عمر جان طالبان کمیٹی کے رکن تھے اور کئی سال سے کوئٹہ میں مقیم تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ کے مطابق مولوی عمر جان کو گزشتہ ہفتے جمعرات کو قتل کیا گیا، ان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



