پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

آج 100 انڈیکس297 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 646 پر بند ہوا ہے، 100 انڈیکس ایک ہزار 25 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 65 ہزار 244 رہی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker