بلوچستان
کوئٹہ : بدعنوانی اور غفلت پردو ایس ایچ اوز معطل

کوئٹہ پولیس/ دو ایس ایچ اوز معطل
کوئٹہ: ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت کی جانب سے دو ایس ایچ اوز معطل
کوئٹہ: ایس ایچ او خروٹ آباد مجاہد عباس بدعنوانی اور غفلت پر معطل
کوئٹہ: ایس ایچ او قائد آباد سید مصطفیٰ شاہ بھی معطل
کوئٹہ: غیر پیشہ ورانہ رویے پر کارروائی کی گئی، ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت
کوئٹہ: انسپکٹر عبدالباسط نئے ایس ایچ او قائد آباد تعینات، اعلامیہ
کوئٹہ: انسپکٹر عرفان مینگل ایس ایچ او خروٹ آباد تعینات، اعلامیہ
کوئٹہ: تقرری و تبادلے کے احکامات فوری نافذ العمل ہے، اعلامیہ
کوئٹہ: غفلت اور بدعنوانی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی آئی جی کوئٹہ
کوئٹہ: قوانین کی خلاف ورزی پر سخت محکمانہ کارروائی جاری رہے گا، ڈی آئی جی عمران شوکت


