تازہ ترینپاکستان

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 9 ویں بار زلزلہ

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کئے گئے جن کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی

زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے مشرق میں 30 کلومیٹر کے قریب تھا جبکہ گہرانی 13 کلومیٹر تھی۔

خیال رہے کہ کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران نویں بار زلزلہ آیا ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق ان زلزلوں سے کوئی جانی یا مقالی نقصان نہیں ہوتا اور زلزلے کے جھٹکے آئندہ دو روز تک محسوس کئے جا سکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker