بلوچستانتازہ ترین

پنجگور: فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی

پنجگورمیں فائرنگ دو افراد جاں بحق 1زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں فائرنگ سے دو افراد لطیف ولد جلیل امان اللہ ولد حسین جاں بحق جبکہ آصف ولد المراد زخمی ہوگیا ہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا گیامزید کارروائی جا ری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker