خیرپور کے قریب گمبٹ میں کچےکےعلاقے میں جونیجا برادری کے2 گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ سے 3 افراد کو قتل کر دیا گیا، زرائع کے مطابق واقعہ صادق کلہوڑو تھانہ کی حدود میں پیش آیا۔

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.