پاکستانتازہ ترین

چیئرمین نوابشاہ بورڈ کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد، بورڈ ٹیم کی گاڑیوں پر فائرنگ

چیئرمین نوابشاہ بورڈ نے کلہوڑہ کے امتحانی مرکز پر چھاپہ مارا جس دوران بڑی تعداد میں موبائل فون اور نقل کا مواد بھی برآمد ہوا۔

انتظامیہ کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے کہ کلہوڑہ کے امتحانی مرکز پر چیئرمین نوابشاہ بورڈ کے چھاپے کے دوران طلبا سے بڑی تعداد میں موبائل فون اور نقل کا مواد برآمد ہوا۔

چیئرمین نوابشاہ بورڈ ڈاکٹرفاروق نے اس حوالے سے بتایا کہ امتحانی مرکز کے باہر پتھروں اور لاٹھیوں سے حملہ کیا گیا، ہماری گاڑیوں پر فائرنگ بھی کی گئی۔

چیئرمین نوابشاہ بورڈ کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد، بورڈ ٹیم کی گاڑیوں پر فائرنگ
ڈاکٹر فاروق کا کہنا ہے کہ واقع کی رپورٹ وزیر برائے بورڈ یونیورسٹی اور متعلقہ تھانے کو دیدی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker