پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک تبادلہ میں آج ڈالرکا بھاؤ 11 پیسے کم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 79 پیسے ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 282 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 11 پیسےکم ہوا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 25 پیسے کم ہوکر 284 روپے 25 پیسے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker