تازہ ترینانٹرنیشنل

چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز اٹھیں

چلی میں 6.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس سےعمارتیں لرز اٹھیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سینٹیاگومیں زلزلے کی گہرائی 100 کلومیٹر تھی، تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

یاد رہے گزشتہ سال چین کے شمال مغربی صوبوں گانسو اور چنگھائی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے باعث 126 ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker