جرم

لاہور: بچوں کو اغوا کرکے دوسرے صوبوں میں فروخت کرنیوالی 2 خواتین گرفتار

لاہور میں اغوا ہونے والا بچہ 48 گھنٹوں بعد بازیاب کرا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاہور میں اغوا ہونے والا بچہ 48 گھنٹوں کے بعد لاہور کے علاقے بادامی باغ سے بازیاب کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی 2 خواتین ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار خواتین بچوں کو اغوا کرکے دوسرے صوبوں میں فروخت کرتی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker