پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم میاں شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اجلاس میں سروسز چیفس بھی شریک ہوں گے۔18 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی امور کا جائزہ لیا جائےگا۔اجلاس میں شرکت کیلئے اپیکس کمیٹی کے ارکان کو دعوت دیدی گئی،حساس اداروں کے سربراہان بھی اجلاس میں شرکت کریںگے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker