بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: شیرانی کے قدرتی جنگل میں آگ لگ گئی

کوئٹہ: شیرانی میں پہاڑی سلسلےکے جنگل میں آگ لگ گئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق شیرانی میں پہاڑی سلسلے قیساغر کے جنگل میں آگ لگی ہے ۔

پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ شیرانی کے قدرتی جنگل میں چلغوزے کے درخت پائے جاتے ہیں، لیویز فورس اور محکمہ جنگلات کی ٹیمیں آگ لگنے والے علاقے میں پہنچ گئیں ہیں۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ شیرانی میں جنگل میں لگی آگ کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker