بلوچستانQuetta

شاھوانی سٹیڈیم کوئٹہ کے باھر BNP کے جلسہ کے اختتام پر بم دھماکہ شرمناک ، بزدلانہ اور وحشیانہ اقدام ھے، سعد رفیق

اللّٰہ کریم مرحومین کی کامل مغفرت فرمائیں اور زخمیوں کو صحت ِ کاملہ سے نوازیں

ریاستی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والی سیاسی جماعت کے کارکنان پر بم حملہ اختلاف ِ راۓ کو نفرت،دشمنی اور شدیدر دِ عمل میں بدلنے کی سازش ھے

بعض حلقوں کی جانب سے اس دھشت گرد حملہ کی ذمہ داری بی این پی قیادت یا ریاستی اداروں پر عائد کرنا دشمن کا کام آسان بنانے کی احمقانہ کوشش یا سوچی سمجھی سازش ھے ۔

اعلٰی ریاستی عہدہ داران کو BNP قیادت سے اظہار ِ تعزیت کرنا اور انھیں حصول ِ انصاف کا یقین دلانا چاھئیے ۔

بم حملہ کے مجرموں کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لا کر کیفر ِکردار تک پہنچایا جانا لازم ھے ۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker