پاکستانتازہ ترین

جی ایچ کیو میں یوم دفاع اور شہدا کے حوالے سے خصوصی تقریب جاری

جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع اورشہداء کے حوالے سے خصوصی تقریب جاری ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر تقریب میں شریک ہیں۔ وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں شہدا کی یادگار پر پھول رکھے۔ تقریب میں حکومتی شخصیات، عسکری حکام اور شہدا کی فیملیز بھی موجود ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی جی ایچ کیو میں منعقدہ تقریب میں شریک ہیں۔

یوم دفاع اور شہدا سے متعلق تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker