پاکستانتازہ ترین

انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور بار بار تعطل کا مسئلہ بدستور برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے مسئلے کے حل کےلئے دی گئی کوئی بھی ڈیڈ لائن آخری ثابت نہیں ہوئی۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروس مکمل بحال نہ ہوسکی۔

وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے کے انٹرنیٹ رفتار میں بہتری کے دعوے ہوا ہوگئے، ٹیلی کام ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سے صارفین کی ڈیٹااپ اور ڈاؤن لوڈنگ کی شکایات مل رہی ہیں، تھری جی اور فور جی سروس کے ساتھ براڈ بینڈ صارفین کو بھی مشکلات کا سامنا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker