پاکستان

جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میجر سید معیز عباس شہید ،8دہشتگرد جہنم واصل

جنوبی وزیرستان: سرہ روغہ میں سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میجر سید معیز عباس شہید ،8دہشتگرد جہنم واصل،

شہید میجر سید معیز عباس کا تعلق ضلع چکوال کے گاؤں منوال سے ہے۔۔۔
شہید کے پسماندگان میں ایک بیوہ اور 2 بیٹے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker