پاکستانتازہ ترین

جامشورو: ایم نائن موٹروے پر گاڑیوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع جامشورو میں ایم نائن موٹر وے پر لونی کوٹ کے قریب چار گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔

جامشورو پولیس کے مطابق حادثہ ایم نائن موٹروے لونی کوٹ کے قریب پیش آیا جس میں چار گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

تصادم کے نتیجے میں ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، آگ لگنے کے باعث گاڑی میں سوار افراد باہر نہ نکل سکے اور جھلس کر ان کی موت واقع ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker