پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی

ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 281 روپے67 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں میں آج ڈالرکا بھاؤ 5 پیسےکم ہوا ہے۔

انٹربینک تبادلہ میں میں ڈالر گزشتہ روز 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker