پاکستانتازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعدملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1457 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 35 ہزار 340 روپے ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ کی بات کی جائے تو عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر کم ہوکر 2633 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker