تازہ ترینپاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان :خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کی تحصیل کلاچی میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق تحصیل کلاچی کے علاقے مڈی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی۔حکام کے مطابق آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک مارے گئے جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا۔ترجمان کے مطابق کہ دہشت گرد پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، مارے گئے دہشت گرد تھانہ کلاچی، درابن سمیت مختلف تھانوں میں دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker