بلوچستان

خضدار : فائرنگ سے سیاسی و قبائلی رہنما سردار زادہ میر کامران خان جتک جاں بحق

خضدار نا معلوم مسلح افراد نے تاج محل ہوٹل کے سامنے فائرنگ کر کے ممتاز سیاسی و قبائلی رہنما سردار زادہ میر کامران خان جتک کو جاں بحق کر دیا
میر کامران جتک سردار شکر خان جتک کے صاحبزادے پی پی کے صوبائی کونسل کے رکن میر عمران جتک کے برادر ایم پی اے میر یونس عزیز اور میر ظفر عزیز زہری کے بھانجے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker