
کوئٹہ: بلوچستان میں میگا ایونٹ کروانے جارہی ہیں، صوبائی مشیر کھیل
کوئٹہ: حکومت صوبے میں انٹر یونیورسٹی ٹورنامنٹ کا انعقاد کروانے جارہی ہے ،مینہ مجید
کوئٹہ: ٹورنامنٹ میں 14 سو 20 کھلاڑی شرکت کریں گے، مینہ مجید
کوئٹہ: ٹورنامنٹ میں کرکٹ، بیڈ منٹن سمیت مختلف گیمز کھیلیں جائیں گی،مینہ مجید
کوئٹہ: ٹورنامنٹ 1 اکتوبر سے شروع ہونے جارہا ہے، مینہ مجید
کوئٹہ: نوجوانوں میں قومی جذبہ پیدا کرنا چاہتے ہیں،مینہ مجید
کوئٹہ: لورالائی ،قلات اور رخشان ڈویژن میں سپورٹ فیسٹیول ہونے جارہے ہیں،مینہ مجید
کوئٹہ: ٹورنامنٹ میں 500 سے زائد خواتین حصہ لیں گی، مینہ مجید
کوئٹہ: ہر کھلاڑی کو سہولت فراہم کی گئیں ہیں،مینہ مجید
کوئٹہ: الزامات لگانا آسان لیکن ثابت کرنا مشکل ہے،مینہ مجید
کوئٹہ: انٹر اسکول ٹورنامنٹ بھی کروائے جائیں گے،مینہ مجید
کوئٹہ: سپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے سالانہ بجٹ 30 کروڑ دیا ہے،سیکرٹری اسپورٹس درا بلوچ
کوئٹہ: کھلاڑیوں کو سپورٹ کرنے کے لئے انڈومنٹ فنڈ بنانے جارہے ہیں، سیکرٹری سپورٹس درا بلوچ
کوئٹہ: مختلف گیمز کے لئے 86 کوچز کو بھرتی کرنے جارہے ہیں، درا بلوچ
کوئٹہ: کوچز اسکولوں میں بچوں کو تربیت فراہم کریگی، درا بلوچ



