
کوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور پی ٹی اے کے ڈی جی کوطلب کرلیا
کوئٹہ ‘ بلوچستان ہائیکورٹ کا 15 اگست کو مکمل تفصیلات کیساتھ پیش ہونیکا حکم
کوئٹہ ‘ چیف جسٹس روزی خان بڑیچ اور سردار حلیم احمد حلیمی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی
پٹیشن کنزیومر سول سوسائٹی کی جانب سے دائر کی گئی تھی



