جرم

پولیس تھانہ ائیرپورٹ کی بروقت کارروائی، گونگے بچے سے بدفعلی میں ملوث ملزم گرفتار

گونگے بچے کے ساتھ بدفعلی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ: پولیس تھانہ ائرپورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے گونگے بچے کے ساتھ بدفعلی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ایس ایس پی آپریشن محمد آصف خان کی خصوصی ہدایات پر عمل میں لائی گئی، جس کی نگرانی ایس پی صدر سید طلال احمد شاہ نے کی، جبکہ ڈی ایس پی ائرپورٹ عجب خان کاکڑ کی سرپرستی میں کارروائی انجام دی گئی۔ایس ایچ او تھانہ ائرپورٹ محمد ناصر اعوان اور دیگر پولیس نفری نے اطلاع ملنے پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker