Quetta
کوئٹہ: ہدہ منوجان روڈ پر اسکول ٹیچر کو قتل کرنیوالا دوسرا ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کوئٹہ: ملزم کےلئے سی پیک روڈ پر چھاپہ مارا گیا تو ملزم نے اپنے ساتھی کے ہمراہ پولیس پر فائرنگ کی
کوئٹہ: فائرنگ کے دوران ملزم اپنے ساتھی کے فائرنگ سے زخمی ہوا، سیریس کرائمز انویسٹیگیشن ونگ پولیس
کوئٹہ: پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا، دوسرا ساتھی فرار
کوئٹہ: ملزمان نے چند روز قبل منوجان روڈ پر اسکول ٹیچر مریم کو قتل کیا تھا
کوئٹہ: قتل میں ملوث ایک ملزم کو ایک ہفتہ قبل گرفتار کرلیا گیا تھا
کوئٹہ: قتل کی تحقیقات سیریس کرائمز انویسٹیگیشن ونگ کررہی ہے



