بزنس

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

ایران اسرائیل کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروبار کے آغاز پر شدید مندی کی لپٹ میں ہے جہاں کاروبار کا آغاز پر مندی دیکھی گئی،ہینڈرانڈکیس میں  پندرہ سو سے زائد پوائنٹس کا کمی دیکھی جارہی ہے۔

مارکیٹ میں مندی کے بعد ہینڈرانڈکیس 1 لاکھ 18 ہزار 272 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہی ہے،گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ  20 ہزار 23 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker