پاکستان
الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب کو نااہل کردیا۔

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب کو نااہل کردیا۔
الیکشن کمیشن نے 9 ارکان اسمبلی اور سینیٹرز کو نااہل قرار دے دیا۔ نااہل ہونے والوں میں رائے حیدر علی ، صاحبزادہ حامد رضا شامل ہیں۔



