بزنس

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہوا ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87  ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے کم ہوکر تین3 لاکھ 32  ہزار 218 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11  ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 657 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker