جرم
کوئٹہ خروٹ آباد میں سواری کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق، پولیس

کوئٹہ خروٹ آباد میں سواری کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق، پولیس
کوئٹہ: وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی، پولیس
کوئٹہ: مقتول کی شناخت محمد عامر کے نام سے ہوئی ہے، لاش سول ہسپتال منتقل، پولیس