اکانومیبزنس

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 55 ہزار 100 روپے پر آ گیا۔

10 گرام سونا 771 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار 441 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 9 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونا 3326 ڈالر پر آ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker