اکانومی

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد : ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  نیپرا اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے)   کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 69 پیسے سستی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لے کر نوٹیفکیشن کی صورت میں فیصلہ جاری کرے گا اور قیمتوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہوگا۔

ذرائع کا بتانا  مزید بتانا ہے کہ  قیمتوں میں کمی کے اطلاق سےستمبر کے بلوں پر  23 ارب روپے تک ریلیف  ملے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker