تازہ ترینانٹرنیشنل

ایران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ، دو ججز جاں بحق

ایران میں سپریم کورٹ کے باہر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 2 ججز کو قتل کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں سپریم کورٹ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے باہر ایک شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 جج جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مصروف علاقے تہران اسکوائر پر سپریم کورٹ کے قریب پیش آیا، جس میں ایک جج زخمی بھی ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق دو ججز کو قتل کرنے کے بعد حملہ آور نے خود کو گولی مارلی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker