پاکستانتازہ ترین

ممتاز قانون دان سید ضیاء حیدر رضوی انتقال کرگئے

ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔

سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔

مرحوم کی نماز جنازہ کل گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر محمدی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

سید ضیا حیدر رضوی نے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker