سبزل روڈ ازبک چوک پر کنویں میں گیس بھر جانے سے ایک شخص کی لاش بی ایم سی منتقل، جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت عبدالباقی ولد جمعہ خان، عبدالولی ولد جمعہ خان، محمد علی ولد سیف الرحمن کے نام سے ہوئی۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.



