تازہ ترینپاکستان

ملک بھر میں 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان

ملک بھر میں 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہو گی۔
یومِ تکبیر کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے،یہ دن پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد میں ہر سال منایا جاتا ہے۔
سندھ میں 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے دسمبر 2024 میں 28 مئی کو عام تعطیلات کی فہرست میں شامل کیا تھا، گزشتہ سال نوٹیفیکیشن کے ذریعے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا۔
یومِ تکبیر کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی تقریبات، سیمینارز اور ریلیاں بھی منعقد کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بھی یو م تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker