بلوچستان

سیکیورٹی وجوہات کے باعث جعفرایکسپریس اور بولان میل جیکب آباد میں منسوخ

کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جیکب آباد میں منسوخ کر دیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی حفاظت کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا گیا، جبکہ صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالات معمول پر آتے ہی ٹرین سروس کی بحالی سے متعلق آگاہ کر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker