تازہ ترینبلوچستان

کوئٹہ : مکان سے بلوچستان کانسٹیبلری کے سب انسپکٹر کی لاش برآمد

کوئٹہ میں مکان سے بلوچستان کانسٹیبلری کے سب انسپکٹر کی لاش برآمد ۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہنہ بائی پاس کراس کے قریب بی سی کے سب انسپکٹر محمد فاروق کی لاش ان کے گھر کے کمرے سے برآمد ہوئی ہے ۔حکام کے مطابق محمد فاروق کی اہلیہ اپنے علاقے گئی ہوئی تھیں،اہلیہ نے گھر آنے پر دروازہ نہ کھولنے پر ہمسایوں کی مددسے دروازہ توڑاتو گھر سے محمد فاروق مردہ حالت میں پایا گیا۔پولیس نے لاش سول ہسپتال منتقل کردی حکام کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد موٹر کی وجوہات سامنے آئیں گی سب انسپیکٹر محمد فاروق ڈسٹرکٹ پولیس میں اٹیچمنٹ پر ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker