بلوچستانتازہ ترین

مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے دو بھائیوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

مستونگ کے علاقے سے 2 افراد کی تشدد زدہ نعشیں برآمد ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مستونگ کے علاقے اسپلنجی سے 2 افراد کی تشدد زدہ نعشیں ملی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں۔ ہلاک ہونے والوں میں خوشحال اور اس کا بھائی بتایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker